31 جولائی 2011 - 19:30

کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم2افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔

ابنا: پولیس حکام کے مطابق دھماکا نواحی علاقے ہزار گنجی میں واقع ایک پٹرول پمپ کے نزدیک ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کچرہ چننے والے دو افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 
............

/169